اشاعتیں

جولائی, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

اللہ عزوجل کا فرمان ہے

  ﴿وَاذْكُر رَّبَّكَ فِي نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَخِيفَةً وَدُونَ الْجَهْرِ مِنَ الْقَوْلِ بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ وَلَا تَكُن مِّنَ الْغَافِلِينَ﴾ [الأعراف: ۲۰۵]  میں عاجزی اور خوف کے ساتھ بغیر آواز کیے اپنے رب کا ذکر کریں اور غافلوں میں سے نہ ہوں۔‘‘